
جنت مرزا نے حج پر جانے کیلئے پورا جہاز بک کروایا یا محض اتفاق؟ سچ سامنے آگیا
پاکستان کی معروف ٹک ٹاک اسٹار اور ڈیجیٹل انفلوئنسر جنت مرزا ایک بار پھر سوشل میڈیا پر خبروں کی زینت بن گئی ہیں۔ اس بار توجہ کا مرکز ان کا حج سفر بنا، جس کی تصاویر اور ویڈیوز انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر شیئر کیں۔ دو روز قبل جنت مرزا اپنے والد، والدہ اور بہن علیشبہ انجم کے ہمراہ حج کی ادائیگی کے لیے روانہ ہوئیں،







