Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ثنا یوسف کے قتل پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل، انصاف کی اپیل

ثنا یوسف کے قتل پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل، انصاف کی اپیل

اسلام آباد میں 17 سالہ ٹک ٹاکر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر ثنا یوسف کے بےرحمانہ قتل نے نہ صرف عوام کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے بلکہ شوبز سے تعلق رکھنے والے متعدد نامور فنکاروں نے بھی شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے قاتل کو کڑی سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک 22 سالہ نوجوان ثنا یوسف کے گھر میں گھس آیا

Loading...