
اسکائی ڈائیونگ میں ہانیہ عامر کی موت، اصل حقیقت کیا؟
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کے ذریعے یہ دعویٰ کیا گیا کہ پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر برازیل میں اسکائی ڈائیونگ کے دوران حادثے کا شکار ہو کر جاں بحق ہو گئیں، تاہم تحقیق سے یہ بات ثابت ہوئی ہے کہ یہ دعویٰ مکمل طور پر جھوٹا اور گمراہ کن ہے۔ وائرل ویڈیو سب سے پہلے ایک بھارتی انسٹاگرام صارف نے 12 مئی کو شیئر کی تھی، جس میں







