Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ٹک ٹاکر ثنا یوسف کی آخری ویڈیو وائرل ہونے پر مداح غمزدہ، انصاف کی پکار بلند

ٹک ٹاکر ثنا یوسف کی آخری ویڈیو وائرل ہونے پر مداح غمزدہ، انصاف کی پکار بلند

چترال سے تعلق رکھنے والی 17 سالہ ٹک ٹاکر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر ثنا یوسف کی المناک موت نے سوشل میڈیا صارفین کو غمزدہ کردیا ہے جبکہ ان کی آخری سالگرہ کی پوسٹیں بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکی ہیں۔ ٹک ٹاکر ثنا یوسف کی والدہ کے مطابق شام پانچ بجے کے قریب ایک نوجوان ان کے اسلام آباد میں واقع گھر میں داخل ہوا اور ثنا کو

Loading...