
معروف ڈراما نگار سائرہ رضا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئیں
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اور کامیاب لکھاری سائرہ رضا حرکت قلب بند ہونے کے باعث 3 جون کو انتقال کرگئیں۔ سائرہ رضا نے “دل موم کا دیا، میرے ہمسفر، انتقام اور یحییٰ” جیسے مقبول ڈرامے تحریر کیے جو ناظرین میں بے حد پسند کیے گئے۔ ان کا شمار پاکستان کے کامیاب ترین ڈراما نگاروں میں ہوتا ہے۔ انتقال سے ایک روز قبل سائرہ رضا کے قریبی دوستوں







