Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ندا یاسر کا ’’نظرِ بد‘‘ سے متعلق حیران کن انکشاف

ندا یاسر کا ’’نظرِ بد‘‘ سے متعلق حیران کن انکشاف

پاکستان کے معروف مارننگ شو کی میزبان اور اداکارہ ندا یاسر نے اپنی ذاتی زندگی سے متعلق ایک حیران کن انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ دوستانہ اور لاپرواہ فطرت کے باعث میری فیملی، خاص طور پر بچے کئی بار نظرِبد کا شکار ہو چکے ہیں۔ ایک حالیہ انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے ندا یاسر نے کہا کہ میں نے کئی مواقع پر ذاتی طور پر محسوس کیا

Loading...