
اندر سے معصوم، باہر سے اسٹار: ماہرہ خان نے ہمایوں سعید کو بچہ کیوں کہا؟
پاکستان کی صفِ اول کی اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے سینئر اور ساتھی اداکار ہمایوں سعید کے بارے میں ایسا تبصرہ کیا جس نے مداحوں کو چونکا بھی دیا اور مسکرا بھی دیا۔ اداکارہ ماہرہ خان نے ایک حالیہ انٹرویو میں اپنے ساتھی اداکار ہمایوں سعید سے متعلق دلچسپ انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ وہ بظاہر سنجیدہ اور باوقار نظر آتے ہیں لیکن درحقیقت ان کے اندر ایک







