Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
گلوکار علی ظفر نے مداحوں کو عید کا تحفہ دے دیا

گلوکار علی ظفر نے مداحوں کو عید کا تحفہ دے دیا

پاکستان کے معروف گلوکار، موسیقار اور اداکار علی ظفر نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر اپنے ایک نئے ثقافتی گانے کی ریلیز کا اعلان کرتے ہوئے مداحوں کو عید کا تحفہ دے دیا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر دی گئی پوسٹ میں علی ظفر نے اپنے مداحوں کو ایک اور “ثقافتی دھماکے” کے لیے تیار رہنے کا مشورہ دیا۔   View this post on Instagram   A post

Loading...