Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ماہرہ خان اور ہمایوں سعید کی فلم ’’لو گرو‘‘ کے پشتو گانے نے دھوم مچادی

ماہرہ خان اور ہمایوں سعید کی فلم ’’لو گرو‘‘ کے پشتو گانے نے دھوم مچادی

پاکستان کے معروف اداکار ہمایوں سعید اور ماہرہ خان کی عیدالاضحیٰ پر ریلیز ہونے والی رومانوی کامیڈی فلم ’’لو گرو‘‘ کا نیا گانا “سادہ اشنا” ریلیز کر دیا گیا ہے، جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔ ’’سادہ اشنا‘‘ ایک دلکش پشتو ویڈنگ سانگ ہے جس میں نہ صرف پشتون ثقافت کی جھلک نمایاں ہے بلکہ روایتی لباس، موسیقی اور رقص بھی شائقین کو خوب

Loading...