
اداکار منیب بٹ کا ’قربانی کا اونٹ‘ فرار، مداحوں سے اہم اپیل
عیدالاضحیٰ کی آمد کے ساتھ ہی شہر کی گلیاں قربانی کے جانوروں کی رونق سے بھر گئی ہیں، مگر اداکار منیب بٹ کے ساتھ ایک غیر متوقع واقعہ پیش آیا جس نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔ تفصیلات کے مطابق منیب بٹ نے عید کے لیے ایک خوبصورت اور سجا سجایا اونٹ خریدا تھا، تاہم یہ خوشنما اونٹ زیادہ دیر تک قابو میں نہ رہ سکا، محلے







