Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
جنت مرزا اپنے اہلخانہ کے ہمراہ فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ

جنت مرزا اپنے اہلخانہ کے ہمراہ فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ

پاکستان کی معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر اور ڈیجیٹل کریئیٹر جنت مرزا اپنے والدین اور بہن کے ہمراہ فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ ہو گئی ہیں۔ روانگی سے قبل جنت مرزا نے سادہ اور خوش ذوق ہلکے نیلے رنگ کے عبایہ میں تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں، جو تیزی سے وائرل ہو گئیں جبکہ ان کی بہن علیشبہ انجم نے بھی گہرے نیلے رنگ

Loading...