
شادی کی پیشکش؛ یشما اور ہانیہ کے درمیان محض دوستی یا کچھ اور؟
پاکستان شوبز کی دو معروف اداکارائیں یشما گل اور ہانیہ عامر کی دوستی نے ایک نئی بحث کو جنم دے دیا ہے، سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ایک ویڈیو نے مداحوں کو الجھن میں ڈال دیا ہے کہ آیا یہ صرف قریبی دوستی ہیں یا اس سے کچھ بڑھ کر ہیں۔ ویڈیو میں دونوں اداکارائیں ایک جیولری اسٹور میں موجود ہیں جہاں ہانیہ عامر، یشما کو ایک







