
مس ورلڈ 2025 کا تاج تھائی لینڈ کی حسینہ کے نام
تھائی لینڈ سے تعلق رکھنے والی خوبرو ماڈل اوپل سچاتا چوآنگسری نے مس ورلڈ 2025 کا عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ یہ رنگا رنگ تقریب بھارتی شہر حیدرآباد میں منعقد ہوئی، جس میں دنیا کے مختلف ممالک سے 108 حسیناؤں نے شرکت کی۔ ایتھوپیا کی نمائندہ حسیت دیرجے اڈماسو کو پہلی رنر اپ قرار دیا گیا جبکہ مس ورلڈ 2024 کی فاتح کرسٹینا پسکووا نے نئے عالمی







