
فرحان سعید کا بھارتی لباس پہننا سوشل میڈیا پر تنقید کا باعث بن گیا
پاکستان کے معروف گلوکار اور اداکار فرحان سعید کو اپنی نئی فلم شمشیر کی پروموشن کے دوران بھارتی برانڈ کا لباس پہننے پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ فلم شمشیر پاکستان کے قومی کھیل ہاکی پر مبنی ہے، جس کی کہانی قومی جذبے سے جڑی یادوں اور ماضی کی فتوحات کو اجاگر کرتی ہے، فلم کے حوالے سے شائقین







