Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
قربانی کے جانوروں کی قیمتوں پر پوسٹ، نعمان اعجاز تنقید کی زد میں آگئے

قربانی کے جانوروں کی قیمتوں پر پوسٹ، نعمان اعجاز تنقید کی زد میں آگئے

قربانی کے جانوروں کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر تبصرہ کرتے ہوئے پاکستان کے معروف اور سینئر اداکار نعمان اعجاز سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بن گئے۔ اداکار نعمان اعجاز نے حال ہی میں انسٹاگرام پر ایک طنزیہ پوسٹ شیئر کی، جس میں انہوں نے لکھا کہ سب کو آئی فون مہنگا لگتا ہے لیکن جیسے ہی قربانی کا جانور لینے جاتے ہیں تو لگتا ہے جیسے بیوپاری

Loading...