Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ادیب و شاعر ریاض الرحمان ساغر کو گزرے 12 برس بیت گئے

ادیب و شاعر ریاض الرحمان ساغر کو گزرے 12 برس بیت گئے

احساسات کو لفظوں میں ڈھالنے کا ہنر، نغموں میں جذبوں کی روشنی بھرنے والی قلم کاری اور ایک ایسا لہجہ جو سننے والوں کے دل کو چھو جائے، یہ سب ریاض الرحمان ساغر کے تخلیقی کمالات تھے، آج ان کے انتقال کو 12 برس بیت چکے ہیں لیکن ان کے گیت آج بھی فضاؤں میں گونجتے اور دلوں کو چھوتے ہیں۔ ریاض ساغر یکم دسمبر 1941 کو بھارتی

Loading...