والدین کی مالی کفالت! کومل عزیز کا بیان سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث بن گیا والدہ کی مالی مدد سے متعلق سوال پر کومل عزیز خان کا جواب وائرل ہوگیا