سُنا ہے لوگ اُسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں! احمد فراز کی شاعری کا سحر آج بھی برقرار لفظوں میں محبت کا جادو؛ احمد فراز کی شاعری آج بھی دلوں کو چھو لیتی ہے