معروف شاعر سیف الدین سیف کو مداحوں سے بچھڑے 33 برس بیت گئے فلمی دنیا میں مصروف رہنے کے باوجود سیف الدین سیف کا ادبی سفر بھی جاری رہا