ٹک ٹاکر علی حیدرآبادی نے اہلیہ کو طلاق دے دی، ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل طلاق کے بعد سابقہ اہلیہ کے الزامات اور ٹک ٹاکر کی وضاحت سامنے آگئی