خاموش ہوں، کمزور نہیں! مومنہ اقبال نے تمام حقائق سامنے لانے کا اشارہ دے دیا زندگی کو تماشہ نہیں بنانا چاہتی، مجبور کیا گیا تو تمام حقائق سامنے لاؤں گی، اداکارہ