
اداکارہ کومل عزیز نے نوجوان لڑکیوں کو اہم مشورہ دے دیا
معروف اداکارہ اور کاروباری شخصیت کومل عزیز خان نے معاشرتی دباؤ پر خاموشی توڑتے ہوئے کہا کہ لڑکیاں اپنی تعلیم اور خودمختاری پر توجہ دیں۔ اداکارہ نے حال ہی میں انسٹاگرام پر ایک سوال و جواب سیشن کے دوران اپنی نجی اور پیشہ ورانہ زندگی سے متعلق مختلف سوالات کے کھل کر جوابات دیے۔ ایک صارف نے سوال کیا کہ آپ اپنے خاندان کے ساتھ رہتی ہیں یا







