بالی ووڈ کے سینئر اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں چل بسے نانا پاٹیکر کا اصل نام وشواناتھ پاٹیکر تھا، وہ ہندی اور مراٹھی سنیما کے انتہائی باوقار اداکاروں میں شمار ہوتے تھے