پاکستان کی معروف شیف راحت علی انتقال کر گئیں راحت علی نے ٹی وی اسکرین اور مختلف پلیٹ فارمز پر کھانا پکانے کی سادہ اور منفرد تراکیب پیش کیں