شوہر کے ساتھ اداکارہ نمرہ خان کی دیرینہ خواہش پوری ہوگئی اداکارہ نے شوہر کے ساتھ عمرہ ادا کر کے سالگرہ کا دن یادگار بنا لیا