ڈیڑھ سالہ بیٹی کو اسکول بھیجنے پر صبور علی تنقید کی زد میں آگئیں اداکارہ کے فیصلے پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ملا جلا ردعمل سامنے آیا