معروف قوال امجد صابری کو مداحوں سے بچھڑے 10 برس بیت گئے امجد صابری آواز آج بھی کروڑوں شائقین قوالی کے سینے میں دل بن کر دھڑک رہی ہے