عاطف اسلم نے دبئی میں اہلیہ کی سالگرہ یادگار بنادی؛ تصاویر وائرل عاطف اسلم اور سارہ بھروانہ کی خوشگوار لمحات کی تصاویر سامنے آگئیں