نشے میں سیٹ پر آنے والے فنکار؟ زویا ناصر کا محسن عباس حیدر کے بیان پر ردعمل ‘میں نے کبھی کسی ساتھی فنکار کو نشے کی حالت میں شوٹنگ سیٹ پر آتے نہیں دیکھا’