لڑکی بکرا کھاتے ہوئے کیسی لگے گی؟ خلیل الرحمان قمر کا سخت ردعمل سامنے آگیا دیسی کھانوں سے متعلق سوال پر خلیل الرحمان قمر برہم ہوگئے