گھڑی کا تحفہ؛ مولانا طارق جمیل کی وائرل ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا کاشف ضمیر نے ملاقات کے دوران مولانا طارق جمیل کو ایک گھڑی بطور تحفہ پیش کی