اداکارہ حرا مانی کو ڈانس ویڈیو شیئر کرنا مہنگا پڑ گیا سوشل میڈیا صارفین نے ویڈیو پر تبصرے کرتے ہوئے مختلف آراء کا اظہار کیا