اداکاری کے بعد دنانیر مبین کی گلوکاری میں انٹری؛ پہلا گانا ریلیز دنانیر مبین نے انسٹاگرام پر مداحوں کو اپنے نئے میوزک پروجیکٹ سے آگاہ کیا