
مومنہ اقبال کی شادی کے بعد شوہر کے ساتھ پہلی تصاویر وائرل
پاکستان کی معروف اداکارہ مومنہ اقبال کی شادی کے بعد اپنے شوہر حمزہ حبیب کے ساتھ لی گئی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر میں جوڑے کو خوشگوار اور خوشحال موڈ میں دیکھا جاسکتا ہے جس نے مداحوں کی خاص توجہ حاصل کرلی ہے۔ View this post on Instagram A post shared by Momina Iqbal (@momina.iqbal) سوشل







