کیا نیلم منیر کے گھر خوشخبری آنے والی ہے؟ وائرل ویڈیو نے ہلچل مچادی اداکارہ کے ماں بننے سے متعلق وائرل ویڈیو پر مداحوں میں چہ مگوئیاں جاری ہیں