فلک شبیر کے حالیہ بیان پر نمرہ شاہد کا ردعمل سامنے آگیا فلک شبیر کی رائے درست لیکن اندازِ بیان مناسب نہیں تھا، اداکارہ