عاصم اظہر کے نئے گانے میں ہانیہ عامر کی آواز یا محض اتفاق؟ مداحوں میں تجسس گانا ریلیز ہونے کے بعد مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر تیزی سے مقبول ہو رہا ہے