مومنہ اقبال کے شوہر کی شکل کس معروف اداکار سے ملتی ہے؟ دلچسپ بحث مومنہ اقبال اور حمزہ حبیب کی شادی حال ہی میں ایک پروقار تقریب میں انجام پائی تھی۔