اداکاری چھوڑنے کے بعد کیا کریں گے؟ احسن خان کا دلچسپ انکشاف اس وقت ریسرچ ورک میں مصروف ہوں اور اسلامک اسٹڈیز میں پی ایچ ڈی کر رہا ہوں، اداکار