درفشاں سلیم نے حج سفر کی خوبصورت جھلک مداحوں کو دکھا دی اداکارہ نے سوشل میڈیا پر خانہ کعبہ کی تصویر پوسٹ کرتے ہوئے اپنے جذبات کا اظہار کیا