ہانیہ عامر کا نیا ہیئر اسٹائل مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا ہانیہ عامر کے اس منفرد انداز کو مداح جدید اور اسٹائلش قرار دے رہے ہیں