اداکارہ سکینہ خان رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں سکینہ خان کی شادی کی تصاویر سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے انہیں مبارکباد دی