شوبز انڈسٹری کا دوہرا معیار؛ امر خان نے خاموشی توڑ دی ڈراموں میں 50 سال کے مرد بھی جین زی نوجوانوں کے کردار ادا کر رہے ہیں، اداکارہ