اداکارہ صرحا اصغر کے ہاں تیسرے بچے کی پیدائش؛ تصاویر وائرل اداکارہ نے بیٹی کی پیدائش کو اپنے خاندان کے لیے نئی رحمت قرار دیتے ہوئے خوشی کا اظہار کیا