پاکستانی فلم انڈسٹری کی بڑی کامیابی، ’’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘‘ چین میں ریلیز ہوگی فلم کی پروڈیوسر عمارہ حکمت نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اس خبر کی تصدیق کردی۔