پوڈکاسٹ میں سگریٹ نوشی؛ شہزاد نواز کا اندازِ گفتگو تنازع بن گیا ناظرین کے مطابق شہزاد نواز اکثر انٹرویوز کے دوران سگریٹ نوشی کرتے دکھائی دیتے ہیں