کنزہ ہاشمی اور علی رضا نے اپنے تعلق کی حقیقت سے پردہ اٹھا دیا معروف جوڑی نے اپنے درمیان تعلق اور ابتدائی غلط فہمیوں سے متعلق پہلی بار کھل کر گفتگو کی