منفرد عینک نے ہانیہ عامر کو ٹرولنگ کا نشانہ بنا دیا اداکارہ کی ویڈیوز وائرل ہونے کے بعد مختلف صارفین نے ان کے لُک پر طنز و مزاح سے بھرپور تبصرے کیے