ماورا حسین کی سالگرہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئیں اداکارہ ماورا حسین نے شوہر امیر گیلانی کے ساتھ سادگی سے سالگرہ منائی