ڈرامے میں سادگی کا کردار مگر زیادہ میک اپ، علیزے شاہ تنقید کی زد میں آگئیں سوشل میڈیا پر متعدد صارفین نے ان کے انداز کو غیر فطری قرار دیا ہے۔